تفہیم الاسلام سیریز
الحمد للہ، تفہیم الاسلام سیریز ، چند مطبوعہ کتابچے ہیں جو کافی عرصہ پہلے اسلامک انفارمیشن سینٹر کی طرف سے شائع ہوئے تھے۔ ارادہ تو 17/ کتابچوں کا تھا مگر مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ اور اس کے بعد دیگر مصروفیات کی بنیاد پر اب تک وہی تیرہ کتابچہ نشر ہوسکے۔ فللہ الحمد
آگے چند اہم کتابوں کے نشرہونے کی امید ہے۔ ان شاء اللہ
جن کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ رب العالمین جلد سے جلد انہیں تکمیل تک پہنچانے میں مدد وتوفیق عطا فرمائے۔ آمین
جن میں یہ اہم ہیں:
1- اصول الإفتاء (عربی- نصابی کتاب)
2- اولاد کی تربیت (دین اور موجودہ علم نفسیات کی روشنی میں)
3- امامت واقتداء کے احکام ومسائل
4- سجدۂ سہو کے احکام
