ARABIC SPEAKING COURSE
Iss Basic Arabic Speaking Course Mein Aap Kya Seekhenge?
Arabic Mein Apna Ta’aruf (Introduction) Dena Aur Dusron Ka Ta’aruf Samajhna.
Rozmarrah Ki Zindagi Mein Istemal Hone Wale Aam Arabic Alfaaz Aur Jumle.
Salam, Mulaqat, Shukriya Aur Rozana Ki Bunyadi Guftagu.
Aasan Sawal Poochhna Aur Unke Bunyadi Jawab Dena.
Ginti (Numbers), Din, Mahine Aur Waqt Se Muta’alliq Arabic.
Kharidari (Shopping), Safar Aur Rozmarrah Ke Aam Halaat Mein Istemal Hone Wale Jumle.
Arabic Ke Bunyadi Grammer (Sentence Structure) Ka Ta’aruf.
Sahih Talaffuz (Pronunciation) Ki Bunyadi Mashq.
Chhoti Aur Aasan Arabic Conversations Ki Practice.
Rozana Arabic Bolne Ka Aitimad (Confidence) Paida Karna.
Yeh Course Kin Ke Liye Hai?
📖 Beginners.
🎓 Students.
🕋 Hajj & Umrah ke Musafireen.
👨💼 Professionals.
🌍 Gulf Countries mein Job karne ke Khwahishmand.
❤️ Har woh shakhs jo Arabic bolna seekhna chahta ho.
Duaration, Time aur Fees
Duration: 3 Months
Class Days: Hafte Mein 2 Din
(Monday aurTuesday)
Course Fees: 1500 Rupees
عربی اسپیکنگ کورس
اس بنیادی عربی اسپیکنگ کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
عربی میں اپنا تعارف کروانا اور دوسروں کا تعارف سمجھنا۔
روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے عام عربی الفاظ اور جملے۔
سلام، ملاقات، شکریہ اور روزانہ کی بنیادی گفتگو۔
آسان سوال پوچھنا اور ان کے بنیادی جوابات دینا۔
گنتی، دن، مہینے اور وقت سے متعلق بنیادی عربی۔
خریداری، سفر اور روزمرہ کے عام حالات میں استعمال ہونے والے ضروری عربی جملے۔
عربی جملوں کی بنیادی ساخت (Sentence Structure) اور ابتدائی قواعدِ زبان (Grammar) کا تعارف۔
صحیح تلفظ (Pronunciation) کی بنیادی مشق۔
مختصر اور آسان عربی مکالموں (Conversations) کی عملی مشق۔
اعتماد کے ساتھ روزمرہ کی بنیادی عربی بولنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
یہ کورس کن افراد کے لیے ہے؟
📖 ابتدائی درجے (Beginners) کے طلبہ۔
🎓 اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ۔
🕋 حج و عمرہ پر جانے والے حضرات و خواتین۔
👨💼 ملازمت پیشہ افراد۔
🌍 خلیجی ممالک میں ملازمت یا کاروبار کے خواہش مند افراد۔
❤️ ہر وہ شخص جو آسان اور عملی انداز میں عربی بولنا سیکھنا چاہتا ہو۔
وقت اور فیس
مدت: یہ کورس تین ماہ کا ہے۔
کلاس کے دن: ہفتہ میں دو روز (پیر اور منگل)
وقت: صبح 9 بجے سے 10:30 بجے تک۔
کورس کی فیس: عربی بول چال (بنیادی کورس)
1500 روپئے (مکمل کورس)
